Amla Ritha Sikakai whole/Powder

Regular price Rs.379.00
Sale price Rs.379.00 Regular price Rs.499.00
Unit price
Compare Ask a question

Ask a Question

* Required fields

Size guide Share
True Reviews
True Reviews 4.7 | 31,647 Reviews
Customer 1 Customer 2 Customer 3

10000+ Happy Customers!

125 people are currently looking at this product
Amla Ritha Sikakai whole/Powder

Amla Ritha Sikakai whole/Powder

Product description
Shipping & Return

Description: 

عام طور پر سیکاکائی بالوں کی خوبصورتی کیلئے استعمال کی جاتی ہے لیکن یہ بالوں کے علاوہ جلد کی خوبصورتی کیلئے بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔بالوں کی خشکی ختم کرکے بالوں کی چمک میں اضافہ کرے۔گرنے سے بچا کرنئے اور صحت مند بال اگائے۔جلدی بیماریوں کیلئے جراثیم کش باڈی واش بنانے کیلئے ہلدی اور سیکاکائی پاؤڈر کو دودھ میں ملاکر اسکا مرکب نہانے سے قبل لگائیں اور  20منٹ بعد دھو لیں۔

آدھا چمچہ سیکاکائی،1چمچہ بادام،ملائی،ہلدی اور 2چمچے شہد ملاکر پیسٹ بنا کر استعمال کرنے سے جلد سے مردہ خلیوں کا خاتمہ کرکے جلد چمکائے۔سیکاکائی اور نیم پاؤڈر کو ملا کر استعمال کرنے سے معمولی زخموں میں آرام آجاتاہے۔

ودیگر طبّی فوائداور استعمال۔آملہ،ریٹھ،سکاکائی پاؤڈر بھی دستیاب

بالوں کے مختلف مسائل کیلئے سیکا ہربل شیمپو اور زلفِ دراز تیل استعمال کریں۔

 

Shipping cost is based on weight. Just add products to your cart and use the Shipping Calculator to see the shipping price.

We want you to be 100% satisfied with your purchase. Items can be returned or exchanged within 30 days of delivery.

Recently Viewed Products